Click to view Applied Candidates

THE FUTURE OF PAKISTAN

Gwadar Industrial Estate Development is an important and major part of CPEC projects designed to fulfil the need for industries in Baluchistan

حکومت بلوچستان صوبے میں صنعت کاری کے عمل کو ترقی دینے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔ صوبائی مشیر صنعت و حرفت میر حسن علی زہری حکوت بلوچستان صنعت کاری میں حائل تمام مسائل کو حل کرے گی۔ صوبائی مشیر صنعت و حرفت علی حسن زہری لیڈانجی شعبے کی مددسے 50میگاواٹ کا پاور پلانٹ فوری طور پر قائم کرنے جارہا ہے ۔ صوبائی مشیر صنعت و حرفت پلانٹ بلوچستان میں صنعت کاری کے عمل کو ترقی دینے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ میر علی زہری کا اجلاس سے خطاب انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ، لیڈا و جیڈا کے جو بھی مسائل ہیں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔ میر علی حسن زہری حکومت بلوچستان صعنت کاروں کے مسائل اُن کے ساتھ ملکر حل کریگی ۔ میر علی حسن زہری گوادر میں نئے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے ۔ صوبائی مشیر صنعت و حرفتمیر علی حسن زہری گوادر کی ترقی میں جیڈا کا اہم کردار ہے جیڈا پاکستان ایران سرحد پر دنیا کی جدید کمرشل مارکیٹ اور انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کے لئے تیار ہے ۔ میر علی حسن زہری گوادر اور بلوچستان میں سرمایہ کاروں حکومت تحفظ فراہم کریگی ۔ میر علی حسن زہری گوادر اور حب سمیت بلوچستان کے صنعتی علاقوں اور اسپیشل زون کا دورہ کرکے سرمایہ کاروں کے مسائل سننے گے ۔ صوبائی وزیر انڈسٹریز کا اجلاس سے خطاب

GWADAR INDUSTRIAL ESTATE DEVELOPMENT AUTHORITY.

Gwadar Industrial Estate Development Authority (GIEDA) is a government organization established in 2004 with the aim of developing and managing industrial estates in the port city of Gwadar, located in the southwestern province of Balochistan, Pakistan.

WHY GIEDA

The Government of Balochistan is building up a modern bequest in Gwadar to satisfy the need for industrial plots in the port city, which is relied upon to have the generous potential for modern interest taking into account the chances offered by the foundation of profound seaport and development of significant thruways connecting Gwadar with Karachi, Quetta, Iran, and Central Asian nations. There are additional plans to stretch out the rail route to Gwadar

THE FUTURE OF PAKISTAN

3000 Acers Area – 1, 2, 5 Acers Industiral Plots – Desalination Plant – 4 MV Grid Station – 250, 200, 80 feet Wide Road Network – 250,000 GLS RCC Water Tank – Special Economic Zone – Various Tax exemption